وما تو فیقی الا باللہ العظیم
خیرالناس من ینفع الناس
بھیرہ و بگہ شریف کے لئے تعلیمی، صحّی،تہذیبی اور رفاہی منصوبہ
الافتخار بگویہ فاؤنڈیشن
حکمت عملی
- جنرل، آنکھوں اور امراض نسواں سے متعلق مفت میڈیکل کیمپ
- اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو نقد انعامات، کتابیں، سرٹیفکیٹ
- عید اور رمضان پیکجز
- پیچیدہ ریفر شدہ مریضوں کی مدد
- موسموں اور تقاریب کے لیے کپڑوں کی فراہمی۔
- خواتین کو جہیز اور وسائل کی فراہمی۔
- کتابوں، رسائل اور اخبارات کی مفت تقسیم
- سماجی بہبود، مذہبی ہم آہنگی اور سماجی اصلاح کے لیے تقریبات کا اہتمام
- اعلیٰ تعلیم، کیرئیر پلاننگ اور جاب پلیسمنٹ میں معاونت
- صحت مند، جسمانی اور فکری سرگرمیوں کی حمایت
:ال افتخار بگویہ فاؤنڈیشن مندرجہ ذیل عہدیداروں پر مشتمل ہے
چیئرمین - وائس چیئرمین - جنرل سیکریٹری - سیکریٹری - جوائنٹ سیکریٹری - فنانس سیکریٹری - قانونی مشیر
دفتر کے ذمہ داروں کے کردار کی وضاحت کی گئی ہے اور تحریری طور پر قائم کیے گئے ہیں۔ ممبرشپ ان مردوں اور عورتوں کے لیے کھلی ہے جو حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ وہ افراد جو مشترکہ نقطہ نظر کا اشتراک کرتے ہیں اور فاؤنڈیشن کے مقاصد سے منسلک ہیں برائے نام رکنیت کی فیس کی ادائیگی پر شامل ہو سکتے ہیں۔ فاؤنڈیشن کی آمدنی کا انحصار ممبران اور خوشحال افراد کے تعاون پر ہے۔
اغراض و مقاصد
- فروغ تعلیم اور ہونہار بچوںبچیوں کی تعلیمی سر پرستی o
- حفظان صحت اور بیماروں کے علاجمعالجہ میں سہولت o
- مستحق افراد اور کم خوشحالگھرانوں کی رہنمائی اور اعانت o
- اجتماعی خیر وخوبی اور تہذیبی کاموں میں شر کت o
- کم وسیلہ گھرانوں کی لڑکیوںکی شادی میں امداد o
- مسلمانوں میں اتحاد اور اعتدال کوفروغ۔ o
- اسلام کے خلاف اندروبی اور بیرونی حملوں کے خلاف اسلام کا تحفظاور اشاعت۔ o
- نظریہ پاکستان کی تبلیغ اور اشاعت۔ o
- اسلام کے مکمل نفاذ اور استحکام کے لئے جدوجہد۔ o
- معاشرے کے کمزور طبقوں میں دینی اور اکلاقی مفت تعلیم۔ o
اہداف
- بڑے ہسپتالوں میں مقامی بیماروں کیپیچیدہ بیماریوں کے علاج میں مدد۔ o
- کاروبارشروع کرنے یا بہتر بنانے کے لئے قرض حسنہ یا نقد امداد۔ o
- زیر تعلیم طلبہ کی اعانت اس شرط پر کہ وہ برسرروز گار ہو کراپنے جیسے کسی اور طالب علم کا ہاتھ پکڑ یں۔ o
- پرائمری اور مڈل سکول برائے بوائز و گرلز میں کتابیں، سٹیشنری،جوتے، یونی فارم وغیرہ۔ o
- گاہے خصوصی فری میڈیکل اور گائنی کیمپ(مفت ادویہ، لیب، الٹراساؤنڈ کے ساتھ)۔ o
- مساجد کی مدد اور لاوارث مساجد کی بحالی میں تعاون۔ o
- دونوں عیدوں اور دیگر موقعوں پر خصوصی راشن پیک گھروں پر۔ o
- لڑکیوں کی دستکاری اور تربیت کے لئے مرکز اور مفت سلائی مشین۔ o
- بڑے ہسپتالوں میں ریڈیالوجی اور لیبارٹری کے مہنگے ٹیسٹوں میں امداد۔ o
ذمہ دار
- چیئرمین: ڈاکٹر صاحبزادہانوار احمد بگوی o
- ناظم اعلیٰ: صاحبزادہ لمعات احمد بگوی o
- مجلس عاملہ: صاحبزادہ ابرار احمد بگوی، محمد ابو بکر بگوی o
- صاحبزادہ احمد منصور بگوی،صاحبزادہ آصف ابرار بگوی o
- انس افتخار بگوی۔جواد احمد بگوی o
مختلف سرگرمیوں کے لئے محلے کی مسجدہی رابطے کا ذریعہ ہو گی۔ خیرو خوبی کے کاموں میں مدد لیجئےمدد دیجئے۔
رابطہ
0300-6553882, 0321-14699096, 048-6690882
صاحبزادہ احمد منصور بگوی
کوارڈی نیٹرالافتخار بگویہ فاؤنڈیشن
دفتر بگوی ایم ایل ماڈل ہائی سول دروازہچک والا بھیرہ