سپرنوالہ،نمد گراں،لوہارانوالہ،ترکھانوالہ، پکھی واراں،حکیماں والہ،خواجیاں والہ،املی والہ،دالگراں، مہاجرین،گاندہیانوالہ، سیٹھیانوالہ،چوپڑہ منڈی،ساہنیانوالہ،حاجی گلاب،ترکھانوالہ(محلہ پاکستانی)، وہیگیانوالہ،شاہ لطیف، چاہ بوڑھی والا،پھنا نوالہ غوثیہ والہ(انصاری) مفتیانوالہ،علی بھٹہ،فضل امام،لال والی کھوئی، کوٹری ملکا نوالہ،چھرانوالہ،دین پورہ،ملہوتراں نوالہ،چندیانوالہ،ناگیوانوالہ،قاضیانوالہ(سب سے چھوٹا محلہ جو ایک خاندان کے 8 گھروں پر مشتمل تھا)۔شیخانوالہ محلہ،لالو والہ،پرانی ڈھکنی،بلوچاں والا،میٹاں والہ،گوسائیاں والہ،سیتارام باغ،چوپڑاوالا،بھٹیاں والا،قاضیا والہ،سوراں والہ،گھیئاں والا،کمہاراں والہ،کوہلیاں والہ،ربابیاں والہ تیلیاں والہ۔
اب اکثر محلے پرانے ناموں پر نہیں اور نئی حدوں پر مشتمل ہیں۔پہلے محلے میں ایک خاندان مل کر چند گھروں میں رہتے تھے جسے احاطہ کہاجاتا تھاجیسے آج کل قبرستانوں میں کیا جاتا ہے۔
پہلے زمانے میں ایک دادا کے نام پر ہم ذات یا ہم پیشہ افراد اکھٹے رہا کرتے تھے۔اب محلے بڑے ہوگئے ہیں اور رہنے کے لئے سب کے لیے برابر کے مواقع ہوتے ہیں۔
سوغات اور مصنوعات
قطعہ تاریخ وِصال حضرت میراں سید احمد رحمتہ اللہ علیہ
بہر سوُئے زِخوشبو ئے خمار است
زھے مرقد کہ شہرِ دیار است
شفا خانہ برائے ہر بیمار است
چرانائید دریں درگاہ رنجوری
کراما تش بجانم برقرار است
چہ شُد گر رِحلتش سُوئے بقاشُد
بل ایشان راحیانی جاوداں است
مپنداری کہ اہل ُاللہ بمیرند
چرا منکر پریشاں در قرار است
فزورُو اہم نبی فَر مودہ ارشاد
کہ بکشا نندہ ہر مشکل مزار است
بفضل اللہ تو خواہ ھرانچہ خواہی
کہ ایں دربار فخر روز گار است
چرانا یئد دریں درگاہ ہرکس
بگو پُر فیض بس ایں یاد گار است
اگر پُر سد کسے سال وصالش
زھے مرقد کہ شہرِ دیار است
چرانائید دریں درگاہ رنجوری
چہ شُد گر رِحلتش سُوئے بقاشُد
مپنداری کہ اہل ُاللہ بمیرند
فزورُو اہم نبی فَر مودہ ارشاد
بفضل اللہ تو خواہ ھرانچہ خواہی
چرانا یئد دریں درگاہ ہرکس
اگر پُر سد کسے سال وصالش
بہر سوُئے زِخوشبو ئے خمار است
شفا خانہ برائے ہر بیمار است
کراما تش بجانم برقرار است
بل ایشان راحیانی جاوداں است
چرا منکر پریشاں در قرار است
کہ بکشا نندہ ہر مشکل مزار است
کہ ایں دربار فخر روز گار است
بگو پُر فیض بس ایں یاد گار است