شیر شاہی مسجد بگویہ میں سولر بجلی کا نظام

April 18, 2024
April 18, 2024

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مخیر حضرات کی مدد سے شیر شاہی مسجد بگویہ بھیرہ میں شمسی توانائی کا نظام نصب کیا گیا ہے۔

تمام عطیہ دہندگان کا شکریہ اور رپورٹ کے مطابق سسٹم بجلی پیدا کر رہا ہے اور انشاء اللہ مسجد کے بجلی کے بلوں میں خاطر خواہ کمی ہو گی۔